: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،6اپریل(ایجنسی) آئی پی ایل کی نئی ٹیم گجرات لائنز کی قیادت کرنے والے ہندوستانی کرکٹر سریش رائنا نے کہا کہ نئی ٹیم کے لئے کھیلنے میں کافی چیلنجز ہیں کیونکہ یہ پرانے گھر کی خصوصیات کو چھوڑنے کی طرح ہے. سریش رائنا نے منگل کو کہا کہ میچ جتانے
کی صلاحیت رکھنے والے کئی کھلاڑیوں کے ہونے کی وجہ سے ٹیم آئی پی ایل میں اچھی کارکردگی کرے گی. اپنی پرانی معطل فرنچائز چنئی سپر کنگ کا نام لئے بغیر رائنا نے یہاں ایک پروموشنل پروگرام کے دوران کہا کہ یہ آٹھ سال رہنے کے بعد گھر چھوڑنے کی طرح ہے. یہ کافی فرق پیدا کرتا ہے. میں آئی پی ایل میں آٹھ سال کھیلا ہوں-